اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,085,445FansLike
10,011FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ہوش اڑا دینے والا دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل

کراچی، دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کاسل میں ایک سلائیڈ کی اونچائی 40 فٹ ہے۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کا سل میں ایک سلائیڈ کو جمبو ڈراپ کا نام دیا گیا ہے جسکی اونچائی 40 فٹ ہے، جمبو کاسل میں ایک ہزار فٹ لمبی ٹائٹن ٹرین اور رنگ برنگے جمپنگ بیڈ بھی موجود ہیں۔

jumping castle in karachi

گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے جمپنگ کاسل کو دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کاسل کے سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا ہے، اس سے قبل یہ اعزاز دبئی کے ایک جمپنگ کاسل کے پاس تھا۔

جمپنگ کاسل 3 ایکڑ رقبے پر قائم ہے جہاں بیک وقت ایک ہزار سے زائد افراد اچھل کود اور تفریح کر سکتے ہیں۔