اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ترک انٹیلی جنس کی شام میں کارروائی دائش کا سربراہ مارا گیا

ترک انٹیلی جنس کی شام میں کارروائی میں داعش کا سربراہ ابو حسین القریشی مارا گیا ۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز انٹیلی جنس کے ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا ۔

رپورٹس کے مطابق ترک انٹیلی جنس حکام کافی عرصے سے داعش رہنما کا تعاقب کر رہے تھے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک انٹیلی جنس نے دائش رہنما کے خلاف کارروائی شام کے علاقے جندیرس میں کی ۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

ترک انٹیلی جنس کے ایجنٹوں اور مقامی ملٹری پولیس نے جند یرس میں ایک زون کو سیل ۔

اہل علاقہ کے مطابق کارروائی میں ایک فارم کو نشانہ بنایا گیا جو ایک اسکول کے طور پر استعمال ہو رہا تھا۔

یہ بات واضح رہے کہ سابق رہنما کی ہلاکت کے بعد ابو حسین القریشی 2022 میں داعش نے اپنا لیڈر منتخب کیا تھا ۔

مزید خبریں