نئی دہلی ، بھارت میں مودی کے دور حکومت میں اقلیتوں کیلئے زمین تنگ کر دی گئی جسکے نتیجے میں منی پور کے باغی قبائل نے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق منی پور کے عوام نے مودی سرکار کوالٹی میٹم دیا ہے کہ اگر دو ہفتوں میں جائز مطالبات پورے نہ کیے گئے تو اپنی خود مختار حکومت قائم کریں گے۔
بھارت اور آسٹریلیا کے مابین فائنل میچ کی پچ سلو ہو گی
تفصیلات کے مطابق منی پور میں فسادات شروع ہوئے 6 ماہ سے بھی زائد کا عرصہ ہو گیا ہے، اس دور ایک ہزار سے زائد فراد ہلاک اور 6 ہزار بے گھر ہو چکے ہیں۔
ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق مودی سرکار منی پور میں جنگ اور پرتشدد واقعات ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔