اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ڈاکٹر عافیہ سے 2 بار جنسی زیادتی کیے جانے کا انکشاف

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کو 2 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام ڈاکٹرعافیہ سے جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے۔

وکیل نے جیو نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ نے جنسی زیادتی کا بتایا جس کے بعد شکایت داخل کی گئی۔

فوزیہ صدیقی ڈاکٹر عافیہ سے ملنے امریکا روانہ

وکیل نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ سےجنسی زیادتی بگرام جیل میں بطور تفتیشی حربہ کی گئی۔

وکیل کلائیواسٹیفورڈ اسمتھ کے مطابق ڈاکٹرعافیہ سے آئے دن بدسلوکی اور تشدد کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں