برمنگھم : شان ڈیوس ( ڈائنو سار) کے نام سے معروف مسٹر یونیورس 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
باڈی بلڈر شان ڈیوس صرف 57 سال کی عمر میں چل بسے، وہ ڈائنو سار کے نام سے مشہور تھے اور 1996 میں مسٹر یونیورس کا ٹائٹل جیتا تھا۔
باڈی بلڈر شان ڈیوس مسٹر یوکے، مسٹر برطانیہ، مسٹر یورپ اور مسٹر پرو یونیورس بھی تھے، وہ گردوں کے مسائل میں مبتلاہ ہو گئے تھے اس وجہ سے باڈی بلڈنگ سے کنارہ کش ہو گئے۔
بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرےمیں گرنے والا شہری شیر کے حملے سے ہلاک
شان ڈیوس نے 2009 میں گردے کی پیوندکاری کروائی اور اس سے پہلے تین بار ڈائیلاسز کرایا تھا۔