اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

غزہ و حماس جنگ میں سابق اسرائیلی چیف کا بیٹا ہلاک

تل ابیب، غزہ میں زمینی راستے سے داخل ہو کر حماس کیخلاف آپریشن کرنیوالی اسرائیل کی برّی فوج کے مزید 2 اہلکار مارے گئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق آج مسلسل دوسرے روز بھی اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار حماس سے لڑائی میں مارے گئے، جن میں ایک اسرائیلی آرمی کے سابق چیف کے بیٹے تھے۔

حماس کا جوابی حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک کا تعلق بھارت سے نکلا

سابق آرمی چیف جو اس وقت جنگی کونسل کے رکن بھی ہیں انہوں نے اپنے بیٹے 25 سالہ فرسٹ سارجنٹ گال میر آئزن کوٹ کی ہلاکت کا منظر براہ راست اسکرین پر دیکھا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی حماس کیساتھ لڑائی میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار مارے گئے تھے جن میں سے ایک بھارتی نژاد تھا۔

مزید خبریں