اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے نیتن یاہو کا پول کھول دیا، دہشتگرد قرار دیدیا

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو دہشتگردی قرار دے دیا۔

ایہود اولمرٹ نے اسرائیل میں سب کے سامنے اسرائیلی وزیراعظم اور حکومت میں موجود انکے دوستوں پر تنقید کی اور کہا کہ نیتن یاہو اور انکے حواری اسرائیل کے دشمن ہیں، قاتل ہیں اور دہشتگرد ہیں۔

غزہ و حماس جنگ میں سابق اسرائیلی چیف کا بیٹا ہلاک

ایہود اولمرٹ نے 7 اکتوبر کے حماس کے حملے کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم اپنی ناکامی چھپانے کیلئے دوسروں کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حال ہی میں ایک بیان بھی دیا کہ حزب اللہ کے حملے بندنہ ہوئے تو لبنان کو بھی غزہ بنا دیں گے۔

مزید خبریں