اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

مذاکرات کے بغیر اسرائیل اپنے یرغمالی کبھی بازیاب نہیں کروا سکتا، القسام بریگیڈ

مذاکرات کے بغیر اسرائیل کا اپنے یرغمالیوں کوچھڑانا مشکل ہے۔

غزہ، القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ مذاکرات کے بغیر اسرائیل اپنے یرغمالی کبھی بازیاب نہیں کروا سکتا۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس جنگ میں اسرائیل کو منہ کی کھانا پڑے گی، ہزاروں مجاہدین لڑنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے نیتن یاہو کا پول کھول دیا، دہشتگرد قرار دیدیا

ابوعبیدہ نے مزید کہا کہ پچھلے 10 دنوں میں 180 سے زیادہ اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔

مزید خبریں