افغانستان نے پاکستان میں ایرانی حملے پر تشویش کا اظہا رکیا ہے۔
ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر افغانستان کو تشویش ہے۔
افغانستان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں، بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔