اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,085,445FansLike
10,011FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کب کھلے گا؟

ریاض، سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ چند ہفتوں میں کھول دیا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی حکومت مملکت میں پہلا شراب خانہ کھولنے جارہی ہے جو دارلحکومت ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں کھولا جا رہا ہے۔

latest urdu news

یہ شراب خانہ خصوصی طور پر غیر ملکی سفارت کاروں کیلئے کھولا جارہا ہے، خریداروں کو سعودی وزارت خزانہ سے کلیئرنس کوڈ حاصل کرنا ہوگا، خرایدار موبائل ایپ کے ذریعے کلیئرنس کوڈ حاصل کریں گے، خریداروں کو شراب کی خریداری کیلئے ماہانہ کوٹہ دیا جائے گا۔