اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سیلفی لینے کی کوشش میں سیاح کھائی میں گر کر ہلاک

بھارت میں سیلفی لینے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر مندو میں پیش آیا جہاں بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں۔

مقامی پولیس کا بتانا ہے کہ یہ حادثہ کاکڑا کھو کے مقام پر ہوا جہاں دنیش لودھی نامی شخص اندور شہر سے اپنے تین دوستوں کیساتھ آیا تھا۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق دنیش لودھی کھائی کے قریب ایک درخت کے پاس کھڑے ہو کر سیلفی لے رہا تھا کہ اس کا پاؤں پھسل گیا اور کھائی میں جاگرا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا اور دنیش لودھی کی لاش کو کھائی سے نکالا۔