اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچا دی گئیں

تہران، ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچا دی گئیں۔

ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے 5 مزدوروں کی میتیں علی پور منتقل کردی گئی ہیں جبکہ 2 کا تعلق لودھراں اور 2 کا بہاولپور سے تعلق تھا۔

چیف الیکشن کمشنر کیجانب سے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد

جاں بحق افراد میں علی پور کے رہائشی اظہر حسین، محمد آصف، غلام شبیر، شعیب اور محمد اکمل شامل ہیں، واضح رہے کہ چند روز قبل 9 پاکستانیوں کو ایران کے شہر سراوان میں قتل کردیا گیا تھا۔