اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے حملہ، 3 افراد زخمی

پیرس، فرانس کے دارلحکومت پیرس کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن پر چاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیرس کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن پر چاقو حملے سے بھگدڑ مچ گئی، لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو کر جانیں بچانے کیلئے دوڑ پڑے۔

latest urdu news

بتایا گیا ہے کہ چاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی ہے، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔