اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، امریکہ

واشنگٹن، امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرتشدد واقعات اور میڈیا پر عائد پابندیوں پر تشویش ہے، پاکستان میں انٹرنیٹ بندش کے معاملے کو بھی دیکھ رہے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام انتخابات کے ذریعے بنیادی حق استعمال کرنے کے مستحق ہیں۔

ملک بھر میں بلا تعطل انٹرنیٹ اور موبائل سروس جاری رکھنے کے حکم برقرار

پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کررہے ہیں، الیکشن میں وسیع پیمانے پر عوام کی آزادانہ شرکت دیکھنا چاہتے ہیں۔