اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جنرل ساحر شمشاد کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

ریاض، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔

عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

پی ٹی آئی نے میرے مخالف امیدوار کو ٹکٹ دینے کیلئے 3 کروڑ روپے وصول کیے، شیخ رشید