امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیو یارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔دوران سماعت جج آرتھر اینگورون نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کی ساکھ سے متعلق اٹھائے گئے سوالات کو تسلیم کرتے ہیں ، عدالت کو یقین ہے کہ کوہن کے پیش کردی شواہد قابل اعتماد ہیں۔
میں نے 70 ہزار ووٹوں سے ہارے امیدواروں کو جتوایا: کمشنر راولپنڈی