اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

نشے میں دھت باپ نے اپنی 10 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

یہ واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع باران میں پیش آیا جہاں 33 سالہ باپ نے نشے میں دھت ہو کر اپنی بیٹی کیساتھ بدسلوکی کی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بچی کے والدین مزدور ہیں اور باپ نشے کا عادی ہے، باپ نے نشے کی حالت میں بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق جب بیوی گھر واپس آئی تو بیٹی نے ماں کو آگاہ کیا جس پر خاتون نے شوہر کیخلاف ایف آئی آر درج کروائی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کا میڈیکل کرنے کے بعد باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔