اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پی آئی اے کی بدانتظامی، 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی

قومی ایئرلائن کی سعودی عرب سے آنیوالی پرواز 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی۔

ذرائع کے مطابق مسافروں کو گزشتہ روز جدہ سے اسلام آباد آنا تھا تاہم پی آئی اے کا طیارہ چھوٹا ہونے کے باعث 50 مسافروں کو جدہ چھوڑ دیا گیا، جدہ رہ جانے والوں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ آج خصوصی طیارہ تمام مسافروں کو جدہ سے لیکر وطن واپس پہنچے گا۔

urdu news today