اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,900FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

میڈیا بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ طالبان یقینی بنائیں افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے، پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے ۔

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور انسداد دہشتگردی پر پاکستانی رہنماؤں کیساتھ رابطے ہیں۔