اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ترکی میں چند گھنٹوں کی بارش نے استنبول کو پانی پانی کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی میں چند گھنٹوں کی بارش نے استنبول کو پانی پانی کر دیا، سڑکوں پر گاڑیوں کے ساتھ کشتیاں بھی آگئیں۔گزشتہ شب سے شروع ہونے والی شدید بارش نے استنبول میں سیلابی صورتحال پیدا کردی، سڑکیں، پل اور ریلوے ٹریک زیرآب آگئے، پانی گھروں، دکانوں، انڈر پاسز، ٹنلز اور میٹرو اسٹیشنز میں داخل ہو گیا۔پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو
تفصیلات کے مطابق ترکی میں چند گھنٹوں کی بارش نے استنبول کو پانی پانی کر دیا، سڑکوں پر گاڑیوں کے ساتھ کشتیاں بھی آگئیں۔گزشتہ شب سے شروع ہونے والی شدید بارش نے استنبول میں سیلابی صورتحال پیدا کردی، سڑکیں، پل اور ریلوے ٹریک زیرآب آگئے، پانی گھروں، دکانوں، انڈر پاسز، ٹنلز اور میٹرو اسٹیشنز میں داخل ہو گیا۔پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے نکالا گیا، بارش اور خراب موسم کی وجہ سے آبنائے باسفورس سے جہازوں کی آمدورفت کو عارضی طور پر روک دیا گیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ کشتیوں کے ذریعے نکالا گیا، بارش اور خراب موسم کی وجہ سے آبنائے باسفورس سے جہازوں کی آمدورفت کو عارضی طور پر روک دیا گیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔