اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان مسلم لیگ ن پی پی94کے رہنما محمد صالح عزیزکارمضآن بازار کا دورہ

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن پی پی94کے رہنما محمد صالح عزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان کا مہینہ خیرو برکات کے انوار سے روشن ہوتا ہے ، اس مہینے ہر مومن کو اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کیلئے غرباء اور مستحق لوگوں کی دل کھول کر مدد کرنی چاہیے ، رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینہ میں صلہ رحمی اور صبروتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،باہمی اختلافات کو بھلا کر سب مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اسلام کے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوجانا چاہیے۔