اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مشن جی ٹی روڈ، قافلہ کچہری چوک راولپنڈی پہنچ گیا

۔

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی اسلام آباد کے علاقے شکر پڑیاں پہنچ گئی ہے جبکہ پولیس کے مطابق اس وقت قافلے میں 850کے قریب گاڑیاں شامل ہیں ۔نواز شریف کی ریلی میں روزنامہ پاکستان کا بھی بڑا نقصان ہو گیاتفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا شہر اقتدار سے لاہور کی جانے روانہ ہونے والا قافلہ تاحال اسلام آباد سے راولپنڈی نہیں پہنچ سکا،اسلام آباد پولیس کے مطابق سابق وزیر اعظم کے قافلے میں8سو سے 850 کے درمیان گاڑیاں اور 8ہزار کے قریب افراد شریک ہیں ۔ واضح رہے کہ پنجاب ہاﺅس سے نکلنے والے اس قافلے کی منزل لاہور ہے جو کہ جی ٹی روڈ کے ذریعے ہوتا ہوا داتا دربار لاہور پہنچے گا ۔