اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ناروے:بزنس مین چودھری جہانگیرنوازگلیانہ کے زیراہتمام پاکستانی مہمانوں کے اعزازمیں پرتکلف عشائیہ

ناروے(محموداخترمحمود)ناروے کے ممتازبزنس مین چودھری جہانگیرنوازگلیانہ نے پاکستان سے آئےہوئےمہمانوں کےاعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیا،تقریب میں ایم این اےچودھری غلام سرور،پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے سابق صدرچودھری طاہرزمان کائرہ نے خصوصی شرکت کی، چودھری مہدی خان ، چودھری آصف چنڈالہ، چودھری جاویداقبال چک دینہ، چودھری محمداصغرسیداگول، چودھری زاہداسلم مہمندچک، چودھری ساجد مہندی، چودھری لیاقت علی چاڑ نے بھی شرکت کی، نیوزالرٹ سے گفتگوکرتے ہوئے ایم این اے چودھری غلام سرورنے کہا کہ نوازشریف کا کھیل اب ختم ہوچکاہے، شریف خاندان کی چوری اورچہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے،ان کامزید کہنا تھا کہ عام انتخابات کے لئے ٹکٹ جاری کرنے کے لئے چیئرمین عمران خان نے پارلیمانی بورڈتشکیل دیدیا ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لاہورمیں الیکشن انشاءاللہ پاکستان تحریک انصاف کی امیدوارڈاکٹریاسمین راشدکامیاب ہونگی۔

ناروے:بزنس مین چودھری جہانگیرنوازگلیانہ کے زیراہتمام پاکستانی مہمانوں کے اعزازمیں پرتکلف عشائیہ!

Posted by News Alert on Donnerstag, 17. August 2017