اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پرچی بنانے میں تاخیر پر خاتون نے ہسپتال کے گیٹ پر بچے کو جنم دیدیا

رحیم یار خان(نیوزالرٹ)شیخ زید ہسپتال کی ایمرجنسی میں پرچی بنوانے میں تاخیر کے باعث خاتون نے بچے کو ہسپتال کے دروازے پر جنم دے دیا ،تفصیلات کے مطابق رحیم یار کی حاملہ خاتون کریماں اپنے شوہر شبیر احمد کے ہمراہ شیخ زید ہسپتال کی ایمرجنسی میں گئی ،کریماں کا شوہر ہسپتال کی پرچی بنوانے کے لیے اندر گیا تو گارڈز نے اسے روکے رکھا ،زیادہ تاخیر ہونے پر کریماں کی طبیعت بگڑ گئی اور اس نے ہسپتال کے دروازے پر ہی بچے کو جنم دے دیا ہسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کریماں کے شوہر کو دروازے پر روکے جانے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔