اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صحافی مبشر لقمان کو دل کا دورہ ،حالت تشویشناک ، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل ،ڈاکٹروں نے حالت تشویشناک بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق مبشر لقمان کی حالتشویشناک ہے انہیں انتہائی سنجیدہ نوعیت کا دورہ پڑا ہے جس کی وجہ سے ان کے دل کے تین والوز بند ہو چکے ہیں معروف صحافی کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ اس وقت لاہور ڈیفنس میں نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ ڈاکٹرز نے کسی کو بھی ان سے ملاقات کیلئے اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔