اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیئرمین نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ اور عوامی مشکلات کا نوٹس لے لیا، ٹیکنیکل ٹیم بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں لوڈشیڈنگ اور عوامی مشکلات کا نوٹس لے لیا ہے اور چیئرمین نیپرا نے ٹیکنیکل ٹیم کو کراچی بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ اور عوامی مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیکنیکل ٹیم کو کراچی بھیجنے کا حکم دیدیا ہے جو کنٹرول اینڈ پاور جنریشن کی انسپکشن کرے گی۔ چیئرمین نیپرا نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ کراچی میں گزشتہ سال والی صورتحال پیدا نہ ہو۔