اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

برطانوی حکومت نے محمد عامر کے ویزے کی منظوری دیدی: پی سی بی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو برطانوی ویزہ جاری ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ برطانوی حکومت کی منظوری کے بعد برطانوی ہائی کمیشن نے محمد عامر کو ویزا جاری کر دیا ہے اور اب محمد عامر کی سفری دستاویزات کا انتظار ہے۔