اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بس اور ٹریلر میں تصادم،2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق،6 زخمی

حاصل پور(نیوزالرٹ)حاصل پور کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم،4 افراد جاں بحق،6 زخمی ہو گئے ،حادثہ شاہ پورروڈ پرپیش آیا جب تیز رفتارٹریلر بس سے ٹکرا گیاجس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں،جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جاں بحق افراد کا تعلق فیصل آباد سے ہے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا،حادثے کا شکار بس صادق آباد سے فیصل آباد جا رہی تھی ۔