اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دبئی کےکاروباری افرادکےلیےخوشخبری

اسلام آباد(نیوزالرٹ)دبئی میں انٹرسیک کے نام سے بین الاقوامی نمائش آئندہ سال جنوری میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان سمیت درجنوں ممالک کی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے،نمائش میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ پروٹیکشن آلات، کیمیکل پروٹیکشن سوٹس، حفاظتی لباس، خصوی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والا لباس، لائف جیکٹس، کارپوریٹ وئیر و یونیفارم، خطرے کے نشانات، سیفٹی گلاس، ابتدائی طبی امداد کے آلات، دھماکوں سے بچاؤ کے آلات، گیس مانیٹرنگ، عمارت سازی کے دوران حفاظتی آلات، روڈ سیفٹی سمیت درجنوں شعبوں میں استعمال ہونے والے سیفٹی آلات و مصنوعات پیش کئے جا سکتے ہیں،یہ نمائش تین روز تک جاری رہے گی۔