اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اوباش مزدور کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کر کے فرار

تتلے عالی(نامہ نگار)اُوباش نے مزدور کی بیٹی کو گھر میں اکیلا پاکر اسلحہ کی نوک پر ہوا کی بیٹی کی عزت تار تار کردی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں مرالیوالہ کے رہائشی محنت کش اشفاق ولد سردا رمسیح جو کہ بھٹہ مزدور ہے اپنی بیوی کے ہمراہ فوتگی پر گیا ہو اتھا اُس کی بیٹی (ر) گھر میں اکیلی تھی موقع پاکر جسٹن ولد الیاس مسیح نے پسٹل کی نوک پر غریب محنت کش کی بیٹی(ر) کی عزت تار تار کردی اچانک اشفاق اور اُس کے تایا زاد کے آجانے پر ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہوا فرار ہوگیا پولیس تتلے عالی نے اشفاق مسیح کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا#