اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شیخوپورہ: اسموگ کا روگ جاری، ٹریفک حادثہ میں 9مسافرزخمی

شیخوپورہ (عثمان سندرانہ ) اسموگ کا روگ جاری ۔ ایک اور حادثہ پیش آ گیا ۔ فیصل آباد سے لاھور جانے والی مسافر بس اورکنٹینر میں تصادم۔
شیخوپورہ- فیروز وٹواں نزد نیشنل فیڈ راجہ بس اور کنٹینر کے درمیان تصادم- حادثے سے 9 افراد زخمی-
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر 7 افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی جبکہ 2 افراد کو DHQ منتقل کیا-
اطلاع کے مطابق راجہ بس فیصل آباد سے لاہور کی طرف جا رہی تھی کہ دھند کی وجہ سے حادثہ پیش آیا-
1- محمد اظہر ولد محمد بشیر، 35 سال، فیصل آباد
2- خالد علی ولد اکبر علی، 60 سال، واربرٹن
کو DHQ منتقل کیا جبکہ
3- رضوان ولد انور حسین،17 سال، مانانوالہ-
4- شفیق ولد راشد 23 سال، لیہ
5- وقاص علی ولد اللہ رکھا، 18 سال،فیروزوٹواں
6- ثمینہ زوجہ عزیز خاں،40 سال، خانیوال
7- محمد عثمان ولد عبدالستار، 17 سال، واربرٹن
8- ارشد علی ولد سردار احمد،30 سال، کھڑیانوالہ
9- حبیب ولد خالد حسین، 21 سال،شکرگڑھ
کو جائے حادثہ پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئیں-