اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺکا شہر شہر احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج ، گرفتاریاں شروع

فیصل آباد (نیوزالرٹ ) تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کا ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور احتجاج ، گرفتاریاںشروع
تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کےختم نبوت ﷺ لانگ مارچ کے بعد فیض آبادکے مقام پردھرنا جاری ہے۔جس میں تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے حکم پر ملک کے دوسرے شہروں میں بھی احتجاج کیا جارہا ہے، فیصل آباد میں پولیس نے احتجاج کرنے والے تحریک کے کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا