اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بڑااضافہ منظور

اسلام آباد(نیوزالرٹ)وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 50فیصد اضافہ منظورکر لیا ،نجی گھروں کی ہائرنگ میں بھی 50فیصد اضافہ کر دیا گیااس اضافے کا اطلاق گریڈ 1سے 22تک کے تمام ملازمین پر ہو گا،حکومت نے وزارتِ ہاؤسنگ کو ہدایت کر دی ہے کہ سمری کو حتمی منظوری کے لیے دوبارہ پیش کیا جائے الاؤنس اور سیلنگ میں اضافے کا اطلاق اگلے مالی سال سے ہوگا۔