اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دیوارِانسانیت مستحق افرادکی خدمت کاذریعہ

اوکاڑہ(آصف کھوکھر)اوکاڑہ میں نجی این جی او کی جانب سے دیوارِ انسانیت قائم کردی گئی جہاں پر رکھی جانے والی تمام اشیاء مستحق ،غریب اور نا دار لوگوں کے لیے مفت دستیاب ہیں،شہری دیوارِ انسانیت پرفالتوکپڑے، جوتے، جرسیاں اورگھریلواشیاء چھوڑجاتےہیں جنہیں مستحق اورسفیدپوش افراداپنی ضرورت کے مطابق لے جاتے ہیں۔