اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اعلان۔۔ مسا جد کے آئمہ کرام کے لیئے وظائف کا اعلان

خیبر پختونخواہ حکومت نے پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کر دیا۔ مساجد کے آئمہ کرام کو ماہانہ 10 ہزار روپے وظائف دیئے جائیں گے۔ وزیراٰٰٰعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئمہ کرام معاشرے کے وہ شہری ہیں جن کا سفید پوشی کی وجہ سےگزارہ کرنا مشکل ہے۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے ان کی اس پریشانی کو حل کرنے کے لئے ماہانہ وظائف کا اعلان کیا ہے۔جبکہ عوامی حلقوں میں خیبر پختونخواہ حکومت کے اس اقدام کو خب سراہا جا رہا ہے۔