اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ن لیگ کاجاتی امرا میں اہم فیصلہ

لاہور(نیوزالرٹ)بعض اوقات نہ چاہتے ہوئے بھی شہباز شریف کی بات ماننی پڑتی ہےسابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر تے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف محنت اور کارکردگی کی وجہ سے سامنے آئے انہوں نے کبھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی، سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شبہاز شریف کووزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیاگیا یہ فیصلہ نواز شریف نے جاتی امرا میں ہونے والے اجلاس میں کیا، شبہاز شریف نے تیز رفتارترقی کے ویژن سے خود کو منوایا ، شہباز شریف محنت اور کارکردگی کی وجہ سے آگے آئے نواز شریف نے کہا کہ کسی ایشو پر اختلاف رائے شہباز شریف کا حق ہے، شہباز شریف نے کبھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی، بعض اوقات نہ چاہتے ہوئے بھی شہباز شریف کی بات ماننی پڑتی ہے۔