اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اٹلی کے اوورسٹے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے علاوہ کسی بھی ایئرلائن سے واپس جا سکتے ہیں

اسلام آباد(نیٹ نیوز)پاکستان کی وزارت داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اٹلی کے رہائشی ایسے پاکستانی جو اوور سٹے کی وجہ سے واپسی میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں وہ پی آئی اے کے علاوہ کسی بھی ایئر لائن سے واپس جا سکتے ہیں۔ پریشانی کی صورت میں ایئرپورٹس کے اندر ہی اوور سیز پاکستانیز فائونڈیشن کے کاؤنٹر پر درج ذیل چارٹ میں دیئے گئے نام اور نمبر پر رابطہ کریں
Italy Overstay