اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دُھندکے باعث خوفناک حادثہ4جانیں لے گیا

بورےوالا(اجمل سیال+)بورےوالامیں دھندکے باعث پرائیویٹ کالج کی بس سمیت متعددگاڑیاں ٹکرانے سے 4افرادجاں بحق اور15سے زائدشدیدزخمی ہوگئے، واقعات کے مطابق چیچہ وطنی روڈ پر 431/ای بی کے قریب موٹر سائیکل سے ٹکراکرمسافربس اُلٹ گئی عقب سے آنے والی نجی کاکالج کی بس سمیت تین گاڑیاں بھی بس سے ٹکرانے کے نتیجے میں 4افرادجان کی بازی ہارگئے، ریسکیو1122عملے نے نعشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کیا، مرنیوالوں میں شامل چک نمبر 419 ای بی کے رہائشی دوبھائی امتیاز اورکاشف پیپر دینے کے لئے بورے والا آرہے تھے۔