اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بےزبانوں پرظُلم نامنظور۔ن لیگی حکومت کیخلاف نیامحاذ

جہلم(نجف شہزاد)قوتِ گویائی اورسماعت سےمحروم افرادنےسرکاری نوکریوں کیلئےجہلم میں پُرامن احتجاج کیا،اکرم شہیدپارک کےباہرمظاہرین کاکہناتھاکہ صوبائی محکموں میں میرٹ اور 3فیصد کوٹہ کے مطابق سکیل 1سے سکیل 15تک بھرتی کیا جائے اور ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء بھی کیاجائے،مظاہرین کامزیدکہناتھاکہ مطالبات کی منظوری تک پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔