اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کر دیا۔ملک بھر کے بینک بند

سٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکنگ سروسز کارپوریشن آف پاکستان، کمرشل و پرائیویٹ بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری 2018ء بروز پیر کو بند رہیں گے۔اس روز بینکوں میں کسی قسم کا لین دین نہیں ہو گا تاہم کھاتہ اداروں کے حساب کتاب کی نئی ترتیب عمل میں لائی جائے گی۔ اس روز سالانہ کلوزنگ کے سلسلہ میں سٹاف بینکوں میں موجود ہو گا۔ تمام بینک یکم جنوری 2018ء کو نئے مالی سال کا آغاز کریں گے۔