اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

منڈی بہائوالدین: ناجائز اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات بر آمد ، ملزم گرفتار

منڈی بہائوالدین( خرم شہزاد) منڈی بہاؤالدین پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔ منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد کی۔ پولیس نے ملزم نصیر اور عثمان سے منشیات اور نعیم سے ناجائز اسلحہ برآمد کیا ، اس موقع پر ڈی پی او منڈی بہائوالدین فیصل مختارکا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی ۔