اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یم کیو ایم پاکستان،پی پی پی،سنی تحریک،پی ایم ایل ف، نیشنل پارٹی سمیت سیاسی جماعتویں مشکل میں

الیکشن کمیشن نے جن 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کی ہے ان میں ایم کیو ایم پاکستان، متحدہ مجلس عمل، نیشنل پارٹی، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل، پاکستان پیپلز پارٹی پیٹریاٹ، سنی تحریک اور مرکزی جمیعت اہلحدیث ساجد میر، جمیعت علمائے اسلام سمیت دیگر جماعتیں شامل ہیں۔ڈی لسٹ ہونے والی جماعتوں میں شامل سیاسی جماعتوں سے 2 لاکھ فیس، 2 ہزار کارکنان کے شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھوں کے نشانات مانگے گئے تھے۔ ڈی لسٹ ہونے والی سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ میں اپیل کر سکتی ہیں۔