اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہلم میں انسان نمابھیڑیئے نے کمسن بچی کو ہوس کانشانہ بناڈالا

جہلم(نجف شہزاد)زمین پھٹی نہ آسماں رویا،جہلم میں 8سالہ لڑکی کومبینہ جنسی درندگی کانشانہ بناڈالاگیا، ڈی پی او جہلم کے بروقت ایکشن پردینہ پولیس نے درندہ صفت ملزم کو2گھنٹے کےاندرگرفتارکرلیا، محلہ شیخاں دینہ کی رہائشی کمسن ثمرہ کواسحاق نامی محلے داربہلاپھسلاکرویرانے میں لے گیااوراسکومبینہ زیادتی کانشانہ بناڈالا، متاثرہ لڑکی نے گھرواپس آکرروتے ہوئے والدین کواپنے اوپرہونیوالےظلم کی داستان سنائی،دینہ پولیس کووقوعہ کے متعلق درخواست دی گئی توڈی پی اوعبدالغفارقیصرانی نے ملزم کی فوری گرفتاری اورمتاثرہ بچی کے طبی معائنے کے احکامات جاری کئے،پولیس نے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔