اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,699FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان میں نیا ڈیم بننے جا رہا ہے۔ مگر کہاں؟

فرانس لاہور میں ایک ڈیم کی تعمیر کے لئے پنجاب حکومت کو ایشیائی ترقیاتی بنک کے ذریعے67 ارب روپے فراہم کر ے گا،ڈیم کی تعمیر محمود بوٹی کے مقام پر ہوگی۔ واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر سید زاہد عزیز نے ایک بیان میں کہاکہ انس لاہور میں ایک ڈیم کی تعمیر کے لئے پنجاب حکومت کو ایشیائی ترقیاتی بنک کےذریعے67 ارب روپے فراہم کر ے گا، فرانس منصوبے کے لئے معالی تعاون کے علاوہ فنی تعاون بھی فراہم کرے گا۔ڈیم کی تعمیر محمود بوٹی کے مقام پر ہوگی جس کا مقصد بڑھتی ہوئی ضروریات کے تناظر میں بارشے پانی کو محفوظ بنانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جمع کئے گئے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹ سے صفائی کے بعد لوگوں کو فراہم کیا جائے گا۔