اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,416FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر قانون کا استعفٰی یا معافی فیصلہ آج متوقع، شہباز شریف کی پیر سیال سے ملاقات متوقع

سرگودھا۔(آصف جوئیہ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی آج دربار آف سیال شریف پر متوقع آمد، زرائع کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے میاں شہباز شریف کی آمد کی اطلاعات ہیں۔
جس کے نتیجہ میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف دربار کے گدی نشین سابق سینیٹر خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں زعیم قادری اور خواجہ سعد رفیق بھی ساتھ ھونگے ۔ پیر سیال کی جانب سے ستائیس تاریخ تک پورا پنجاب لاک کرنے کی دھمکی دی گئی تھی ۔ وزیراعلی کے لیے سیکیورٹی ھائی الرٹ پولیس افسران کی سیال شریف کی طرف دوڑیں لگ گئیں ۔