اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان کی دعوت ولیمہ خاموشی سے نمٹا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تیسری شادی بشریٰ بی بی سے لاہورمیں سرانجام پا چکی ہے جس کے بعد گزشتہ روز نہایت خاموشی سے عمران خان کی رہائشگاہ واقعبنی گالہ اسلام آباد میں ان کی تیسری شادی کی دعوت ولیمہ بھی نمٹا دی گئی ہے۔ دعوت ولیمہ میں تحریک انصاف کے صرف خاص رہنمائوں کو ہی مدعو کیا گیا تھا جبکہ دعوت ولیمہ کےموقع پر عمران خان نے اپنی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کا تحریک انصاف کے رہنمائوں سے تعارف بھی کرایا۔