اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کویت میں پاکستانیوں کی گاڑی کوخوفناک حادثہ

کویت(محمدعرفان شفیق)کویت میں خوفناک ٹریفک حادثے کے باعث 3پاکستانیوں سمیت 15افرادلقمہ اجل بن گئے،حادثہ فلائنگ کوچ اوربس کے درمیان پیش آیا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس سمیت فائربریگیڈاورشہری دفاعی کی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کرنعشوں کوگاڑی سے نکالا اور ہسپتال پہنچایا،4شدیدزخمیوں کوانتہائی تشویشناک حالت میں صباح ہسپتال منتقل کیاگیا،مرنیوالے تمام افراد برقان آئل فیلڈ کے علاقہ میں ڈرلنگ کمپنی میں ملازم تھے۔