اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,156FansLike
9,999FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کا تقرر

اسلام آباد: حکومت نے پنجاب، سندھ اور کے پی کے میں نئے آئی جیز کو مقرر کردیا۔ سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کی تقرری کردی گئی۔ کلیم امام کو آئی جی سندھ اور محمد طاہر کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے جب کہ صلاح الدین کو ایک بار پھر آئی جی خیبر پختون خوا مقرر کردیا گیا ہے۔کلیم امام کو پنجاب سے سندھ، محمد طاہر کو کے پی سے پنجاب تعینات کیا گیا ہے جب کہ سندھ میں تعینات آئی جی امجد جاوید سلیمی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔