اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ٹرمپ بھی جنسی ہراسگی کاشکارنکلے؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی میڈیا نے صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو’ میں ، میں ،میں ، میں ، میں ‘‘ قرار دے دیا ، امریکی میڈیا نے ایک پریس کانفرنس کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پسندیدہ موضوع ’’میں ‘‘ ہے، اس سوال پر کہ مسٹر پریذ یڈ نٹ آپ پر جنسی ہراسگی کے کئی الزامات لگے ہیں ان میں کتنی سچائی ہے،جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف خواتین کا ایک محاذ کھڑا کیا گیا اور خواتین کو پیسے دے کر ایسے الزامات لگائے گئے حالانکہ میں خود جنسی ہراسگی کا شکار رہا ہوں۔