اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلوں میں پہلی مرتبہ پاکستان بھی شریک ہو گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی پروفیشنل باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں پہلی بار پاکستان بھی شرکت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پروفیشل ورلڈ باڈی بلڈنگ 25 جون سے فلوریڈا میں ہوگی جس میں پہلی مرتبہ پاکستان بھی شریک ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تن ساز سلمان احمد باڈی بلڈنگ کے ان عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔